ابنا: ملک بھر میں اس مناسبت سے ریلیاں اور عظیم الشان اجتماع منغقد ہونگے۔سب سے بڑا اجتماع تہران میں منعقد ہو گا جس میں صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد اور فلسطین کے منتخب وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ خطاب کریں گے۔....... /169
10 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295926
آج ایران میں اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ پورے جوش و خروش اور ولولے سے منائی جارہی ہے۔